Time 16 جون ، 2022
پاکستان

نیب نے سابق چیئرمین واپڈا کو دوبارہ طلب کرلیا

نیب لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا کوپہلے6 جون کو طلب کیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئے تھے/ فائل فوٹو
نیب لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا کوپہلے6 جون کو طلب کیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئے تھے/ فائل فوٹو

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق چیئرمین واپڈا مزمل حسین کو دوبارہ طلب کرلیا۔

نیب نے سابق چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈسٹری بیوشن اتھارٹی (واپڈا) مزمل حسین کو 20 جون کو دوبارہ طلب کیا ہے۔

نیب لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا کوپہلے6 جون کو طلب کیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔

سابق چیئرمین واپڈاکےخلاف تربیلا فورپراجیکٹ میں 753 ملین ڈالرکی کرپشن کاالزام ہے۔


مزید خبریں :