پاکستان
Time 02 جولائی ، 2022

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرنےکی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2022 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فارم اپ لوڈ کردیے۔

ایف بی آر کے مطابق تنخواہ دار اورکاروباری افراد 30ستمبر تک انکم ٹیکس ریٹرن جمع کراسکتے ہیں۔

ایف بی آر کا کہنا ہےکہ  انکم ٹیکس ریٹرن آئرس سسٹم اور ٹیکس آسان ایپ کے ذریعے فائل کیے جاسکتے ہیں۔


مزید خبریں :