پاکستان
18 فروری ، 2012

ملک بھر میں تیل اور گھی کی کی فیکٹریاں بند کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں تیل اور گھی کی کی فیکٹریاں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد…ملک کی تمام تیل اور گھی کی فیکٹریاں بند کردی گئیں ہیں جبکہ تیل اور گھی کی سپلائی بھی روک دی گئی ہے۔یہ فیصلہ بناسپتی ملز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایڈیبل آئل ٹرانسپورٹرزکی من مانی کے خاتمے تک فیکٹریاں نہیں کھولیں گے،گھی ملزاوراسکی ترسیل کوتحفظ دیاجائے۔چیئرمین بناسپتی ملزایسوسی ایشن عبدالوحید کا کہنا ہے کہ خوردنی تیل کی ترسیل کاٹھیکاکسی کوبھی دینے میں آزادہیں۔

مزید خبریں :