پاکستان
18 فروری ، 2012

کراچی:تیز رفتار واٹر ٹینکر نے خاتون کو کچل دیا

کراچی …کراچی کے علاقے گارڈن میں تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔چڑیاگھرکے قریب سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتارواٹر ٹینکر نے پچاس سالہ خاتون کو ٹکر ماردی جس کے باعث خاتون نے موقع پر دم توڑ دیا،پولیس نے ڈرائیورکو گرفتار کرکے ٹینکر کو تحویل میں لے لیا۔

مزید خبریں :