کاروبار
16 اگست ، 2022

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت گزشتہ روز 4300 روپے فی تولہ کم ہوئی تھی تاہم آج سونے کی قیمت 5700 روپے بڑھ گئی ہے۔— فوٹو: فائل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت گزشتہ روز 4300 روپے فی تولہ کم ہوئی تھی تاہم آج سونے کی قیمت 5700 روپے بڑھ گئی ہے۔— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت گزشتہ روز 4300 روپے فی تولہ کم ہوئی تھی تاہم آج سونے کی قیمت 5700 روپے بڑھ گئی ہے۔ 

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5700 روپے بڑھی ہے جس کے بعد  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 39 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونےکی قدر 4887 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 19 ہزار 942 روپے ہے جبکہ  عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر بڑھ کر 1777 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM