06 ستمبر ، 2022
کم عمر لڑکی کے مبینہ اغوا کے کیس میں ملزم ظہیر احمد نے چالان کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
عدالت نے چالان منظوری کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے اور فریقین سے 8 ستمبر کو جواب طلب کرلیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے درخواست قابل سماعت ہونے پر بھی دلائل طلب کرلیے۔