کھیل
Time 12 نومبر ، 2022

پاکستانی فائٹر عاصم خان ایم ایم اے چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

عاصم خان نے سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کے فائٹر کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ فوٹو فائل
عاصم خان نے سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کے فائٹر کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ فوٹو فائل

پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر عاصم خان نے ایم ایم اے چیمپئن شپ کے فائنل کوالیفائی کر لیا۔

عاصم خان نے سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کے فائٹر کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

اس سے قبل عاصم خان نے بھارت کے ہیوش ریڈی كو پہلے راؤنڈ میں شکست دی تھی۔

عاصم خان فائنل میں قزاقستان کے مصعب یرناز سے مدمقابل ہوں گے، 61 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں عاصم خان کامیابی حاصل کرنے کے لیے کل ایکشن میں ہوں گے۔

مزید خبریں :