Time 21 دسمبر ، 2022
پاکستان

ارشد شریف قتل کیس: جے آئی ٹی نے مقتول کی والدہ کا بیان قلمبند کرلیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کینیا میں قتل ہونے والے سینیئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم  خصوصی جے آئی ٹی نے مقتول کی والدہ اور  اہلخانہ سے ملاقات کی ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق خصوصی جے آئی ٹی نے ارشد شریف کی والدہ اور فیملی سے ملاقات کی جس میں  ارشد شریف کی والدہ کا بیان قلمبندکیا گیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہناتھا کہ ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم خصوصی جے آئی ٹی کا اگلا اجلاس کل منعقد ہوگا۔


مزید خبریں :