Time 21 دسمبر ، 2022
پاکستان

ایف سی نے پارلیمنٹ کے داخلی راستوں کا کنٹرول سنبھال لیا

پارلیمنٹ ہاؤس کے داخلی دروازے آنے جانے والوں کیلئے بند کردیے گئے— فوٹو: اسکرین گریب
پارلیمنٹ ہاؤس کے داخلی دروازے آنے جانے والوں کیلئے بند کردیے گئے— فوٹو: اسکرین گریب

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے داخلی دروازے آنے جانے والوں کیلئے بند کردیے گئے۔

پارلیمنٹ کی سکیورٹی ایف سی کے حوالے کردی گئی  جس کے بعد ایف سی نے پارلیمنٹ کے داخلی راستوں کاکنٹرول سنبھال لیا۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے داخلی دروازے آنے جانے والوں کیلئے بند کردیے گئے۔

حکام کے مطابق کالعدم تنظیم کی جانب سے  الرٹ آیا تھا جس کے بعد سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :