کھیل
Time 30 جنوری ، 2023

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے گرانٹ بریڈ برن مضبوط امیدوار

گرانٹ بریڈ برن کے مکی آرتھر کے کوچنگ سیٹ اپ میں شامل ہونے کا قوی امکان ہے: ذرائع— فوٹو: فائل
گرانٹ بریڈ برن کے مکی آرتھر کے کوچنگ سیٹ اپ میں شامل ہونے کا قوی امکان ہے: ذرائع— فوٹو: فائل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے گرانٹ بریڈ برن  مضبوط امیدوار  ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرانٹ بریڈ برن کے مکی آرتھر کے کوچنگ سیٹ اپ میں شامل ہونے کا قوی امکان ہے، گرانٹ بریڈ برن نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہیڈ  آف ہائی پرفارمنس کوچ بھی رہے ہیں۔

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر گرانٹ بریڈ برن 2018 سے جون 2020 تک فیلڈنگ کوچ رہے، گرانٹ بریڈ برن اکتوبر 2021 میں ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ سے دستبردار ہو گئے تھے۔

مزید خبریں :