دنیا
Time 01 فروری ، 2023

امریکا: سیاہ فاموں کو دیگر افراد کے مقابلے ٹیکس آڈٹ کا زیادہ سامنا

امریکا: سیاہ فاموں کو  دیگر افراد کے مقابلے ٹیکس آڈٹ کا زیادہ سامنا

امریکا میں سیاہ فاموں کو دیگر افرادکےمقابلے میں ٹیکس آڈٹ کازیادہ سامنا ہوتا ہے۔

سروے کے مطابق آئی آر ایس کی جانب سے لوگوں کو ٹیکس آڈٹ کے لیے چننے کا نظام متعصبانہ ہے، امریکا میں سیاہ فاموں کا ٹیکس آڈٹ کرنے کی شرح 43 فیصد ہے۔

سروے میں مزید  بتایا گیا ہے کہ ٹیکس چھوٹ معاملےمیں سیاہ فاموں کےمحض 21 فیصدکیسز ہیں۔ 


مزید خبریں :