پاکستان
14 دسمبر ، 2012

شیخوپورہ :اشتہاریوں کاپولیس وین پر حملہ ، ملزم کو چھڑا لے گئے

شیخوپورہ :اشتہاریوں کاپولیس وین پر حملہ ، ملزم کو چھڑا لے گئے

شیخوپورہ …شیخوپورہ میں کچی کوٹھی کے قریب اشتہاری ملزموں نے پولیس وین پر حملہ کر دیا ، 30 لاکھ روپے ہیڈمنی والے ملزم کو چھڑا لے گئے ،شیخوپورہ پولیس نے ملزم تنویر عرف پیرو کو چند روز قبل گرفتار کیا تھا ، عدالت سے جسمانی ریمانڈ لینے کے بعد پولیس ملزم کو لے کرجا رہی تھی کہ فیصل آباد روڈ پر کچی کوٹھی کے قریب اشتہاری ملزموں نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا ، فائرنگ کے تبادلے کے دوران حملہ آور ساتھی کو چھڑا کر ساتھ لے گئے۔

مزید خبریں :