15 دسمبر ، 2012
راولپنڈی… راول پنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے امریکی صحافی مارک سیگل کو بے نظیر بھٹو قتل کیس میں طلب کر لیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے انہیں دیگر 5گواہوں سمیت 5جنوری کو طلب کیا اس سے قبل امریکی صحافی ایف آئی اے کو بھی اپنا بیان ریکارڈ کر اچکے ہیں۔