پاکستان
15 دسمبر ، 2012

ائیرپورٹ پرمعاملات کنٹرول میں ہیں،دو افراد شہید ہوئے ، میاں افتخار

پشاور…صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار نے کہا ہے کہ پشاور ائیر پورٹ پرراکٹ حملے کیے گئے ہیں۔میاں افتخارنے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ باورد سے بھری گاڑی ایئرپورٹ کی دیوار سے ٹکرائے جانے کی اطلاع ہے،تاہم اب ایئرپورٹ پرصورتحال کنٹرول میں ہے،انھوں نے کہا کہ اس حملے کے نتیجے میں 2افرادشہید اور10زخمی ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :