15 دسمبر ، 2012
واشنگٹن …امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن طبیعیت کی خرابی کے باعث بے ہوش ہوگئیں جس کے بعد انھیں فوری طبی امداد دی گئی اور انھیں ہوش میں لایاگیا،ادھر امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اب انکی طبیعت ٹھیک ہے۔محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ اب گھر سے کام جاری رکھیں گی ۔