21 فروری ، 2012
لندن …ڈانس کر نے میں مہا رت تو بہت لو گوں کی ہو تی،لیکن اس تصویر میں ڈانس کرتے نوجوا ن کو دیکھ کر تو محسو س ہو تاہے جیسے اس کے جسم میں ہڈی ہی نہیں ہے ۔ حیرت انگیزلچک دار جسم کا مالک یہ نو جوان تیزر فتار ی سے ڈانس کرتے ہو ئے اپنے جسم کو اس طرح مو ڑتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔ انتہائی لچکیلا یہ نو جوان اپنے ہاتھوں اور پیر وں کو جیسے بھی چا ہے مو ڑ لیتا ہے اور یوں محسو س ہو تا ہے کہ یہ گو شت اور ہڈیو ں کا نہیں بلکہ ربر کا بنا ہو ا ہے ۔