Time 13 مارچ ، 2023
پاکستان

امجد مجید اولکھ ڈی جی نیب لاہور نامزد

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) نے امجد مجید اولکھ کو ڈی جی نیب لاہور  نامزد کردیا۔

امجد مجید اولکھ کی بطور ڈی جی نیب لاہور نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

گریڈ 20 کے افسر امجد مجید اولکھ کو  فوری ڈی جی نیب لاہور کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ سابق ڈی جی نیب لاہور علی سرفراز حسین کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی گئی تھیں۔

نوٹیفکیشن کا عکس
نوٹیفکیشن کا عکس


مزید خبریں :