دنیا
Time 29 مارچ ، 2023

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اسپتال میں داخل

پوپ فرانسس طبی معائنے کے لیے اسپتال گئے ہیں: ترجمان۔ فوٹو فائل
 پوپ فرانسس طبی معائنے کے لیے اسپتال گئے ہیں: ترجمان۔ فوٹو فائل 

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اسپتال میں داخل ہو گئے۔

ترجمان ویٹی کن سٹی کے مطابق پوپ فرانسس طبی معائنے کے لیے اسپتال گئے ہیں۔

ترجمان پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ پوپ فرانسس کے طبی معائنے کا وقت پہلے سے طے تھا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 86 سالہ پوپ فرانسس نے آج صبح ہفتہ وار اجتماع میں بھی شرکت کی تھی۔

مزید خبریں :