22 دسمبر ، 2012
کراچی …کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لیے بند ہوگئے۔کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے24گھنٹوں کے لیے بند ہوگئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز پر گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت کل صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔