08 مئی ، 2023
سابق کرکٹر کامران اکمل اپنے بھائی عمر اکمل کے خود کوچ بن گئے۔
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں وکٹ کیپر بیٹر نے عمر اکمل کی کوچنگ اور ہارڈ ہٹنگ پریکٹس کروائی۔
کامران اکمل نے عمر اکمل کی غلط شاٹس کھیلتے ہوئے نشاندہی بھی کی۔
دونوں بھائی کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے اور عمر اکمل نے ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی ہے۔