پاکستان
26 دسمبر ، 2012

آئندہ دو روزپنجاب کے بیشترمیدانی علاقوں میں شدید دھند کاامکان

آئندہ دو روزپنجاب کے بیشترمیدانی علاقوں میں شدید دھند کاامکان

ملتان…آئندہ دو روز کے دوران پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد ڈویژن اور پشاور ڈویژن میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دُھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔پاراچنار میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 11، اسکردو میں منفی 06، استور منفی 05، ہنزہ منفی 03 چترال منفی 02اورمالم جبہ میں منفی 01 سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا۔

مزید خبریں :