پاکستان
29 دسمبر ، 2012

کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں وارگیمز کا اختتامی سیشن ، آرمی چیف کی شرکت

کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں وارگیمز کا اختتامی سیشن ، آرمی چیف کی شرکت

کراچی…چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں وارگیمز کے اختتامی سیشن میں شرکت کی۔ آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمد اعجاز چودھری نے استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ وارگیمز عزم نو مشقوں کی سیریز کا حصہ ہیں جو مختلف کور ہیڈ کوارٹرز میں منعقد کی جارہی ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق وارگیمز کا مقصد آپریشنز پلانز کے موثر ہونے کاجائزہ لینا ہے۔

مزید خبریں :