31 دسمبر ، 2012
ولینگٹن …نیوزی لینڈ کے بعض علاقوں میں زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،امریکی جیالوجیکل سروے مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی ۔