پاکستان
13 جنوری ، 2013

کراچی:لیاقت آباد لنڈا بازار میں آتشزدگی،چاردُکانیں جل کر خاکستر

کراچی:لیاقت آباد لنڈا بازار میں آتشزدگی،چاردُکانیں جل کر خاکستر

کراچی …کراچی کے علاقے لیاقت آباد لنڈا بازار میں آگ لگنے سے چار دوکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آبا میں لنڈا بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے و قوع روانہ کی گئیں، 3 فائر ٹینڈر کی مدد سے ریسکیو عملے نے دو کانوں میں لگنے والی آگ کو بجھادیا،آگ لگنے کے باعث 4 دوکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں ،تاہم آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔

مزید خبریں :