پاکستان
14 جنوری ، 2013

تحریک منہاج القرآن کا لانگ مارچ کا وزیرآبادپہنچ گیا

تحریک منہاج القرآن کا لانگ مارچ کا وزیرآبادپہنچ گیا

وزیر آباد....ڈاکٹر طاہر القادر ی کی سربراہی میں لاہور سے روانہ ہونے والا تحریک منہاج القرآن کا لانگ مارچ وزیرآبادپہنچ گیا ، ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا قافلہ اسلام آباد جاکرہی رکے گا۔

مزید خبریں :