پاکستان
14 جنوری ، 2013

کراچی:سانحہ کوئٹہ کیخلاف مختلف علاقوں میں دھرنے ، ٹریفک جام

کراچی:سانحہ کوئٹہ کیخلاف مختلف علاقوں میں دھرنے ، ٹریفک جام

کراچی…سانحہ کوئٹہ کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں مظاہرین کے دھرنے جاری ہیں، جس کے باعث شہر میں ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو ئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر کے جن علاقوں میں دھر نے جاری ہیں ان میں کورنگی، اورنگی ٹاوٴن، ملیر، ناتھا خان، جوہڑ موڑ، گلشن اقبال، رضویہ سوسائٹی، اسٹیل ٹاوٴن اور اسٹار گیٹ پر احتجاج کیا جارہا ہے۔دھرنے کا باعث شارع فیصل، یونیورسٹی روڈ، شاہراہ پاکستان اور کئی مرکزی سڑکوں پر ٹریفک معطل ہو گیا ہے۔

مزید خبریں :