پاکستان
15 جنوری ، 2013

لائن آف کنٹرول کے واقعات پرشدیدتشویش ہے،بھارتی وزیرخارجہ

لائن آف کنٹرول کے واقعات پرشدیدتشویش ہے،بھارتی وزیرخارجہ

نئی دہلی…بھارتی وزیرخارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے واقعات پرشدیدتشویش ہے اور پاکستان کو لائن آف کنٹرول کے واقعات پرتشویش سے آگاہ کردیاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ، کنٹرول لائن واقعات پرپاکستان کے جوابات سے مطمئن نہیں، تاہم کنٹرول لائن پرکشیدگی سے پاک بھارت امن عمل متاثرنہیں ہوناچاہیے۔

مزید خبریں :