کھیل
15 جنوری ، 2013

آسٹریلین اوپن ٹینس: اعصام الحق جمعرات کو ایکشن میں ہوں گے

آسٹریلین اوپن ٹینس: اعصام الحق جمعرات کو ایکشن میں ہوں گے

کینبرا…سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں پاکستان کے اسٹار پلیئر اعصام الحق جمعرات کو ایکشن میں ہوں گے۔ آسٹریلین اوپن ٹینس میں اعصام الحق مینز ڈبلز میں جمعرات کو ایکشن میں دکھائی دیں گے، اعصام اور ان کے پارٹنر جولین روزے کی سیڈنگ چھٹی ہے۔ دونوں پلیئرز جمعرات کو پہلے راؤنڈ کا میچ کھیلیں گے، جہاں ان کا مقابلہ ڈیوڈ گوفن اور سائمن اسٹیڈلر کی جوڑی سے ہوگا۔

مزید خبریں :