پاکستان
15 جنوری ، 2013

موجودہ صورتحال جمہوری قوتوں کے حق میں نہیں ،فضل الرحمان

موجودہ صورتحال جمہوری قوتوں کے حق میں نہیں ،فضل الرحمان

کراچی…جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈاکٹرطاہرالقادری کادھرناتعدادکے حساب سے ناکام ہے۔ سینئر تجزیہ کار کامران خان سے گفتگو کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے کہا کہ طاہرالقادری کومشورہ دیناچاہئے کہ دھرناختم کردیاجائے۔ مولانافضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ صورتحال جمہوری قوتوں کے حق میں نہیں ہے۔

مزید خبریں :