پاکستان
15 جنوری ، 2013

رینٹل پاور میں وزیر اعظم کی گرفتاری کاحکم،عوام نے خوش آئند قرار دیدیا

اسلام آباد… رینٹل پاور کے منصوبوں کے حوالے سے وزیر اعظم سمیت دیگر افراد کی گرفتاری کے سپریم کورٹ کے حکم پر عوام نے خوشی کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ،یہ فیصلہ پہلے آ جانا چاہیے تھا، ملک میں لوڈ شیڈنگ اور مہنگی بجلی رینٹل منصوبوں کا ہی نتیجہ ہیں۔

مزید خبریں :