پاکستان
15 جنوری ، 2013

کراچی کے علاقے لانڈھی ،ملیر، ڈیفنس اور کلفٹن میں ہلکی بارش

کراچی کے علاقے لانڈھی ،ملیر، ڈیفنس اور کلفٹن میں ہلکی بارش

کراچی کے علاقے لانڈھی ،ملیر، ڈیفنس اور کلفٹن میں ہلکی بارش ہوئی ہے جس سے موسم خوش گوار ہو گیا ہے جبکہ سردی میں بھی اضافے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ اگلے چوبیس گھنٹوں تک جاریرہے گا،اگلے چوبیس گھنٹوں میں کراچی سمیت سندھ اور مکراں کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔

مزید خبریں :