پاکستان
15 جنوری ، 2013

ریوینیو ڈپارٹمنٹ کا اعلیٰ سطح کا اجلاس،قائم علی شاہ نے صدارت کی

ریوینیو ڈپارٹمنٹ کا اعلیٰ سطح کا اجلاس،قائم علی شاہ نے صدارت کی

کراچی…کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت ریوینیو ڈپارٹمنٹ کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں محکمہ ریوینیو وزیر، وزیر مالیات اور چیف سیکریٹری سندھ و دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہو نے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سرکار ی زمین و پراپر ٹی کے رکارڈ کی کمپیوٹرائیزیشن جلد از جلد مکمل کی جائے۔آمدنی کے ذرائع میں اضا فے کر نے ،سرکاری زمینوں پر کئے گئے قبضے خالی کرانے اور دیگر معاملات پر بات چیت ہو ئی۔

مزید خبریں :