پاکستان
16 جنوری ، 2013

لال مسجد جیسی کارروائی نہیں ہوگی، ٹارگٹڈآپریشن پلان تیار،رحمان ملک

اسلام آباد…وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ دھرنے میں ٹارگٹڈآپریشن کاپلان تیارکرلیا ہے،لال مسجدآپریشن جیسی کارروائی نہیں ہوگی،کسی بچے یاخاتون کوکوئی نقصان نہیں پہنچنے دیاجائیگا،پولیس اورسیکیورٹی اداروں کے پاس کئی قسم کے طریقے موجودہیں،وارننگ دیتاہوں کہ کل تک چلے جائیں،طاہرالقادری بچوں،عورتوں اوربزرگ افرادکی خاطرواپس چلے جائیں،کسی سے نا انصافی نہیں ہوگی۔

مزید خبریں :