پاکستان
18 جنوری ، 2013

پشاور: تھانہ چکمنی کی حدود سے تین لاشیں ملیں

پشاور…پشاور میں تھانہ چکمنی کی حدود سے تینلاشیں ملی ہے ، پولیس نے دو لاشوں کی شناخت کرلی جبکہ ایک لاش کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ۔پولیس کے مطابق تھانہ چکمنی کی حدود سے دو نعشیں ملی ایک لاش کو ترناب فارم سے جبکہ دوسرے لاش کو ارضیان زندی سے برامد کیا گیا۔ترناب فارم سے ملنے والی لاش کی شناخت شیرحمان کے نام سے ہوئی جبکہ دوسری لاش کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے ۔ جمعہ کے صبح کو بھی پولیس کو تھانہ پندوں کے حدود میں ایک لاش ملی تھی جس کی شناخت حکیم اللہ کے نام سے ہوئی ۔پولیس نے لوحقین سے معلومات حاصل کرنے کے بعد کھوج لگانے کے لئے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید خبریں :