پاکستان
21 جنوری ، 2013

قومی شاہراہ پرٹرک اوروین میں تصادم،4افرادجاں بحق

ٹھٹھہ… قومی شاہراہ پرٹرک اوروین میں تصادم کے نتیجہ میں4افرادجاں بحق اور 3زخمی ہو گئے ۔ٹھٹھہ پولیس کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پرگجوکے مقام پرپیش آیا۔جاں بحق اور زخمیوں کو قریب واقع طبی مر کز منتقل کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں :