پاکستان
22 جنوری ، 2013

پنجاب ، سندھمیں ضمنی انتخابات آئین کے مطابق ہیں، الیکشن کمیشن

پنجاب ، سندھمیں ضمنی انتخابات آئین کے مطابق ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد…پنجاب ، سندھ اسمبلی کی 7نشستوں پر ضمنی انتخابات آئین کیمطابق ہیں، الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کی چھ اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کرتے ہوئے پولنگ کے لیے 18 فروری کی تاریخ مقرر کی تھی،تاہم عام انتخابات سے کچھ عرصہ قبل ضمنی انتخابات کے انعقاد پر اعتراضات سامنے آئے جس کے رد عمل میں الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ کسی بھی اسمبلی کی مدت پوری ہونے سے 1 سو 20 دن قبل جو بھی نشست خالی ہو اس پر 60 روز کے اندر انتخابات کرانا آئینی تقاضا ہے۔

مزید خبریں :