24 جنوری ، 2013
نیویارک…این جی ٹی…شکر کو پگھلا کر تیار کئے گئے شِیرے سے مٹھا ئی بنتے تو آ پ نے کئی بار دیکھا ہو گا لیکن ایک ایسا آرٹسٹ بھی ہے جو شیر ے سے خو بصورت فن پا رے تخلیق کر نے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ یہ ماہر آرٹسٹ شکرکے گر م شیر ے کو ہمو ار سطح پر چمچ کی مدد سے ڈ ال کر خو بصو رت تصاویربناتا ہے جو تھو ڑی ہی دیرمیں جم کر ایک منفرد فن پارے کا روپ دھا ر لیتی ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ا ن فن پا روں کو سجاوٹ کے ساتھ ساتھ بطور لا لی پا پ کھا یا بھی جاسکتاہے ۔