پاکستان
25 جنوری ، 2013

عید میلاد النبی: کراچی، حیدر آباد، جامشورو، خیرپور میں ڈبل سواری پر پابندی

عید میلاد النبی: کراچی، حیدر آباد، جامشورو، خیرپور میں ڈبل سواری پر پابندی

کراچی … سندھ حکومت نے کراچی ، حیدر آباد، جامشورو اور خیرپور میں 12 ربیع الاول کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق آج عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر کراچی اور حیدر آباد سمیت 7اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چاروں شہروں میں آج صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

مزید خبریں :