دنیا
Time 25 فروری ، 2024

نکی ہیلی کو ری پبلکن پرائمری میں ٹرمپ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا

شمالی کیرولائنا کی سابق گورنر نکی ہیلی کو ری پبلکن پرائمری میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا/ فوٹو اے پی
شمالی کیرولائنا کی سابق گورنر نکی ہیلی کو ری پبلکن پرائمری میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا/ فوٹو اے پی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن پرائمری میں صدارتی حریف نکی ہیلی کو ان ہی کی ریاست میں ہرا دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نکی ہلی کو شکست دیکر امریکا میں ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈٹرمپ کا صدارتی امیدوار بننا یقینی ہوگیا ہے۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کیرولینا کی سابق گورنر نکی ہیلی کو ری پبلکن پرائمری میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 پانچ مارچ کو سپرٹیوزڈے مقابلے سے پہلے ہی ٹرمپ نے میدان مار لیا تاہم نکی ہیلی نے دوڑ سے دستبرار ہونے سے گریز کیا۔

مزید خبریں :