پاکستان
26 جنوری ، 2013

پاکستان اور بھارت کے درمیان وولربیراج پر مذاکرت ملتوی

پاکستان اور بھارت کے درمیان وولربیراج پر مذاکرت ملتوی

اسلام آباد…حالیہ کشیدگی کے باعث پاک بھارت سیکریٹری پانی وبجلی کے مذکرات ملتوی کردیئے گئے ہیں اوربھارت نے سیکریٹری پانی کو پاکستان میں مذکرات سے شرکت سے روک دیا ہے۔اسلام آباد میں وزرات وپانی وبجلی کے حکام کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیکریٹری پانی وبجلی مذکرات 28 جنوری سے لاہور میں شروع ہونا تھے۔جن میں بھارت کی طرف سے تعمیر کیے جانے والے وولر بیراج کے معاملات کا جائزہ لیا جانا تھا۔تاہم بھارتی حکومت نے سیکریٹری پانی وبجلی کو مذکرات میں شرکت سے روک دیا ہے ،دونوں ملکوں کے درمیان یہ مذکرات کا تیسرا دور تھا۔

مزید خبریں :