پاکستان
26 فروری ، 2012

اسلام آباد:لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے لگایا گیا احتجاجی کیمپ 12ویں روز بھی جاری

اسلام آباد:لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے لگایا گیا احتجاجی کیمپ 12ویں روز بھی جاری

اسلام آباد…لا پتہ افراد کی بازیابی کے لیے اسلام آباد میں لگایا گیا احتجاجی کیمپ بارہویں روز بھی جاری ہے، کیمپ کے بعض شرکاء 3 دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔جیو نیوز کی نمائندہ حنا سلیم کے مطابق احتجاجی کیمپ میں لاپتہ افراد کے سو سے زائد خاندان شریک ہیں جن میں خواتین، معمر افراد اور بچے بھی شامل ہیں۔گذشتہ رات صبح پانچ بج نامعلوم افراد نے کیمپ کو آگ لگا دیا تاہم کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا،آمنہ مسعود جنجوعہ نے بتایا کہ انہیں نامعلوم افراد کیمپ ختم کرنے کیلئے دھمکیاں دے رہے ہیں۔

مزید خبریں :