انٹرٹینمنٹ
28 جنوری ، 2013

ریس ٹو کے گانے دھوم مچا دیں گے،دیپیکا پڈوکون پُر امید

ریس ٹو کے گانے دھوم مچا دیں گے،دیپیکا پڈوکون پُر امید

ممبئی… بالی وڈ کی حسینہ دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ریس ٹو کے گانے بھی اتنے ہی مقبول ہیں جتنے ریس کے تھے۔ایک انٹرویو میں دیپیکا نے کہا کہ ویسے تو ریس ٹو کے گانے ریلیز سے پہلے ہی خاصے مقبول ہوچکے ہیں۔ لیکن کچھ فلمیں ایسی ہوتی ہیں جن کے گانے ریلیز کے بعد لوگوں کی توجہ حاصل کرتے ہیں۔ دیپیکا کے خیال میں ریس ٹو بھی ایسی ہی فلم ہے۔ ریس کے سلسلے کی پہلی فلم میں کترینہ کیف پر فلمائے گئے گانوں نے دھوم مچادی تھی۔

مزید خبریں :