29 جنوری ، 2013
بیجنگ…چین کے جنوبی صوبے میں تین منزلہ عمارت سے گرنے سے گہرا گڑھا پڑگیا، جس نے چند گھنٹوں بعد ایک عمارت اور گر گئی ، جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ ڑو میں سوموار کو زمین میں اچانک ایک گڑھا نمودار ہوا، جس سے 3 منزلہ عمارت زمیں بوس ہو گئی ، رات گئے ایک بار پھر گڑھا پڑا ، اور ایک دوسری عمارت بھی گر گئی ، تاہم تین منزلہ عمارت گرنے کے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس نے قریبی رہائشیوں سے علاقہ خالی کرالیا، اور روڈسیکشن بھی بند کردی۔