دنیا
29 جنوری ، 2013

ہالینڈ کی ملکہ بیٹے کے حق میں دستبردار،تاج سونپنے کا اعلان

ہالینڈ کی ملکہ بیٹے کے حق میں دستبردار،تاج سونپنے کا اعلان

ایمسٹر ڈیم…نیدرلینڈکی ملکہ بیٹرکس نے ریٹائرہوکرتاج اپنے بیٹے کے حوالے کرنے کااعلان کردیا۔45سالہ شہزادہ ولیم الیگزینڈر30 اپریل کونیدرلینڈکے نئے بادشاہ کاتخت سنبھالیں گے اورملک کے سربراہ مملکت بن جائیں گے۔ ملکہ کے اس اعلان پرننیدرلینڈکے عوام نے ملے جلے تاثرات کااظہارکیا۔تاہم برطانیہ میں ملکہ الزبتھ کوتخت سے ریٹائرہونے اورتاج اپنے جوان سال پوتے شہزادہ ولیم کوپہنانے کامشورہ دیاجانے لگاہے۔

مزید خبریں :