کاروبار
01 فروری ، 2013

اوپن اور انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کا فرق 2 روپے کے قریب آگیا

اوپن اور انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کا فرق 2 روپے کے قریب آگیا

کراچی…اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کا فرق 2 روپے کے قریب آگیا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے اضافے سے 97 روپے 80 پیسے کی سطح پر آگیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 99 روپے 70 پیسے کے سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ڈیلرز کے مطابق معیشت میں غیر یقینی صورتحال کے باعث ڈالر کی طلب بڑ ھ رہی ہے جو روپے کی قدر میں عدم استحکام کا باعث ہے۔

مزید خبریں :