دنیا
Time 05 مئی ، 2024

دنیا بھر کے آرتھو ڈوکس مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا رہے ہیں

آرتھوڈوکس مسیحیوں کا یہ سب سے بڑا تہوار ہے/ فائل فوٹو
آرتھوڈوکس مسیحیوں کا یہ سب سے بڑا تہوار ہے/ فائل فوٹو

دنیا بھر میں رہنے والے آرتھو ڈوکس مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منارہے ہیں۔

ماسکو کے  Christ the Saviour cathedral میں ایسٹر کی مرکزی تقریب ہوئی جس میں روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے بھی شرکت کی۔

آرتھوڈوکس مسیحیوں کا یہ سب سے بڑا تہوار ہے، مسیحی عقائد کے مطابق ایسٹر حضرت عیسیٰ کے پھر سے جی اٹھنے کا دن ہے اور  آرتھوڈوکس مسیحیوں کا یہ سب سے بڑا تہوار ہے۔

اس موقع پر ایسٹر کیک اور رنگ برنگے انڈوں سے مہمانوں کی تواضع کی جاتی ہے۔

مزید خبریں :