کھیل
02 فروری ، 2013

ویمن ورلڈ کپ:آج آرام کا دن، پاکستان کل نیوزی لینڈکا مقابلہ کریگا

 ویمن ورلڈ کپ:آج آرام کا دن، پاکستان کل نیوزی لینڈکا مقابلہ کریگا

نئی دہلی…آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں آج آرام کا دن ہے ایونٹ میں کل چار میچز کھیلے جائے گے پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا آئی سی سی ویمن ورلڈ میں آج آرام کا دن ہے ایونٹ میں کل چار میچز کھیلے جائیں گے،پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔۔پہلے میچ میں گرین شرٹس کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 92 رنز سے شکست ہوئی۔۔دیگر میں میچز بھارت اور انگلینڈ ،جنوبی افریقا اور آسٹریلیا جبکہ سری لنکا ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

مزید خبریں :