12 مئی ، 2024
پاکپتن میں پولیس نے کارروائی کرکے غوا ہونے والے خواجہ سراؤں کو بازیاب کرالیا۔
پولیس کی کارروائی میں خواجہ سراؤں کے گروہ کے اغوا میں ملوث ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
خواجہ سراؤں کو بازیاب کرنے کی کارروائی ورچوئل وومن پولیس اسٹیشن کو شکایت ملنے کے بعد کی گئی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواجہ سراؤں کے بازیاب ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔