دنیا
03 فروری ، 2013

افغانستان :بم پھٹنے سے ایک خاندان کے 4 افرادہلاک

افغانستان :بم پھٹنے سے ایک خاندان کے 4 افرادہلاک

کابل…افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک خاندان کے 4 افرادہلاک ہوگئے۔افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں سڑک کنارے نصب ایک بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے دو بچوں سمیت 4افراد ہلاک ہو گئے۔دھماکے میں ڈرائیور بھی ہلاک ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ گورنر شاہ محمود کا کہناہے کہ دھماکا عسکریت پسندوں کی جانب سے کیاگیا۔ موسیٰ قلعہ ڈسٹرکٹ میں اسی دن کے بم حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔

مزید خبریں :