دنیا
03 فروری ، 2013

برازیل : دنیا کے سب سے بڑے ٹیکنالو جی ایونٹ کا آج آخری روز

ساوٴ پالو…برازیل میں دنیا کے سب سے بڑے ٹیکنالو جی ایونٹ کا آج آخری روز ہے ، برازیل کے شہر ساوٴ پالومیں کیمپس پارٹی کا سالانہ کنوینشن ہے ، جس میں دنیا بھر کے کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی کے ماہر ، میوزیشن ، بلاگرز شرکت اپنے اپنے فن کی کاریگری دکھا رہے ہیں ، 5 روزہ ایونٹ میں مختلف ورکشاپس کا اہتمام بھی کیا گیا ہے ، اس ایونٹ کا آغاز 16 سال قبل اسپین سے ہوا ،اس کے بعد کولمبیا اور میکسیکو میں بھی ہوتا رہا۔

مزید خبریں :